دبئی واپس لوٹنے والے رہائشیوں کیلیے پرمٹ کی ضرورت ہوگی
متحدہ عرب امارات میں دبئی کے لئے واپس لوٹنے والے رہائشیوں کیلیے پرمٹ کی ضرورت ہوگی اور اس کے علاوہ دوسرے اصول بھی متعارف کرواۓ جایں گے
واپس لوٹنے والے رہائشیوں کیلیے پرمٹ کی ضرورت
1. رہائشیوں کو انٹری پرمٹ کے لئے جنرل ڈائریکٹوریٹ ریذیڈنسی اور غیر ملکی امور – دبئی کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دینا ہوگی۔
2. ہوائی جہاز میں سوار ہونے سے قبل اور ہوائی اڈے پر پہنچنے سے قبل یہ ثابت کرنا ہوگا کہ انہوں نے درست پی سی آر ٹیسٹ میں نیگیٹو رپورٹ حاصل کی ہے۔
3. واپس آنے والے تمام مکینوں کو COVID-19 DXB اسمارٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہئے۔
4. ہوائی اڈے پر ٹیسٹ کے منفی نتائج کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے والے رہائشیوں کے لئے لازمی طور پر 14 دن کا قرنطین ضروری نہیں ہے۔
The Supreme Committee of Crisis and Disaster Management in Dubai has clarified that the conditions for residents returning to #Dubai include the following: pic.twitter.com/zN9nvXeKyG
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) August 17, 2020
اسٹیم سیل ٹریٹمنٹ
ابوظہبی اسٹیم سیل سنٹر کے ڈاکٹروں اور محققین کی ایک ٹیم کے ذریعہ تیار کردہ اس تکنیک کا اعلان گذشتہ ماہ معیاری طبی نگہداشت کی تکمیل کے لیے مؤثر ثابت ہونے کے بعد کیا گیا تھا۔