متحدہ عرب امارات میں 19-COVID سے متاثرہ 4 ماہ کی بچی صحت یاب ہوگئی
19-COVID پازیٹو ٹیسٹ کے بعد اپریل کے تیسرے ہفتے دبئی کے اسپتال میں داخل چار ماہ کے مصری بچے کو مرض پر قابو پانے کے بعد خریت سے گھر بھیج دیا گیا
سب گھر والوں کو بڑی تکلیف کا سامنا
والدین نے سب سے بڑے 15 سالہ بیٹے کی علامات دیکھی تو 19-COVID ٹیسٹ کے لئے ہسپتال لے گئے۔ بچہ ہلکآ بخارمحسوس کر رہا تھا اور کھانسی شروع ہوگئی تھی، اسی علامت کی وجہ سے سب گھر والوں کو بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ بلآخر ماں، والد اور بہن بھائی وائرس سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ھوگے۔
صرف 4 ماہ کی ٹی ایم اور 19-COVID
انہوں نے مزید کہا "والدین کے لئے یہ بہت پریشان کن بات ہے کہ ان کے بچے 19-COVID کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن اسپتال کا عملہ صحتیابی کے سفر میں ہماری مدد کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔”
امریکی ڈاکٹر یاسر النکھلاوی
امریکی ڈاکٹر یاسر النکھلاوی نے کہا: "بچہ ہلکی/ درمیانی علامات کے ساتھ آیا تھا اور اسپتال میں اپنے قیام کے دوران مستحکم حالت میں رہا۔”