متحدہ عرب امارات ایک مثبت پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے: شیخ محمد بن زید النہیان
کرونا وائرس کی روک تھام کیلیے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوۓ شیخ محمد بن زید النہیان کے مطابق، متحدہ عرب امارات ایک مثبت پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔
ہم مثبت پیشرفت کی طرف گامزن ہیں: شیخ محمد بن زید النہیان
شیخ محمد بن زید النہیان نے کہا، متحدہ عرب امارات اب مثبت پیشرفت کی طرف گامزن ہے، "آپ سب پر خدا کی رحمت ہو۔” "میں ذاتی طور پر صحت کے شعبے میں ہر ایک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن براہ کرم انھیں میری طرف سے خراج عقدیت پیش کریں۔
"میری طرف سے خراج عقدیت ان کے اہل خانہ کو بھیجیں اور میری طرف سے ان سے صبر کی درخواست کریں۔”
View this post on Instagram
محمد بن زايد : أطمئنوا .. وصلنا لمشارف نتائج إيجابية وسنخرج منها إن شاء الله
سلف آئسولیشن سے ہونے والے اثرات پر دکھ کا اظہار کیا
تاہم، شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان المبارک کے دن سلف آئسولیشن سے ہونے والے اثرات کی وجہ سے بھی دکھ کا اظہار کیا، اکثریت عبادت گاہوں کی زیارت نہیں کرسکتی، اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ممنوعہ اجتماعات کی وجہ سے خاندانی اجتماعات کو روک دیا گیا تھا۔ مگر اس کے باوجود اب ہم مثبت پیشرفت کی طرف گامزن ہیں
شیخ محمد بن زید النہیان کی عوام کو صبر کی تلقین
ان کی عظمت نے اس بات کو اجاگر کیا کہ موجودہ وبائی بیماری نے کس طرح ایک "مشترکہ دشمن” کے خلاف لڑنے کے لئے دنیا کو متحد کرنے میں تاریخ رقم کی ہے۔
ہم ایک مثبت پیشرفت کی راہ پر گامزن ہیں
“لہذا آپ پریشان نہ ہوں، ہم ایک مثبت پیشرفت کی راہ پر گامزن ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اس وقت تک معاملات چیلنج ہوں گے لیکن ہم اس سے نکل آئیں گے۔
ہمیں پوری دنیا کے سامنے فخر ہے کہ ہم نے اس چیلنج کا جواب کیسے دیا۔ آج آپ متحدہ عرب امارات کے فخر کا باعث ہیں۔”