متحدہ عرب امارات امن کا ملک ہے
فلسطین میں امن قائم کرنے اور اسرائیلی قبضہ کو روکنے کیلیے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل امن معاہدے کے بعد اب بحرین بھی امارات کے نقش قدم پر چل پڑا ہے
اسرائیلی صدر نے امارات کو امن کا ملک قرار دیا
اسرائیل کے صدر نیتن یاہو نے ٹویٹ کے زریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ متحدہ عرب امارات امن کا ملک ہے
זה מצטרף להסכם השלום ההיסטורי עם איחוד האמירויות. זה לקח לנו 26 שנים להגיע מהסכם השלום השני עם מדינה ערבית להסכם השלום השלישי, וזה לקח לנו לא 26 שנים אלא 29 יום להגיע להסכם השלום בין המדינה הערבית השלישית למדינה הערבית הרביעית ויהיו עוד.
— Benjamin Netanyahu (@netanyahu) September 12, 2020
اسرائیل کے صدر نیتن یاہو نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے یہ پیغام بھیجا کہ متحدہ عرب امارات امن کا ملک ہے
امارات کے بعد بحرین کا اسرائیل سے امن معاہدہ
بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات کی پیروی کی ہے
بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے فون پر بات کرنے کے بعد، جمعہ کے روز امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اس معاہدے کا اعلان کیا۔
"یہ واقعتا ایک تاریخی دن ہے،” ٹرمپ نے اوول آفس میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یقین ہے کہ دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کریں گے۔
"یہ سوچنے کی بات نہیں ہے کہ ایسا ہوسکتا ہے اور اتنی تیزی سے ہوسکتا ہے۔”
Joint Statement of the United States, the Kingdom of Bahrain, and the State of Israel pic.twitter.com/xMquRkGtpM
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) September 11, 2020
فلسطینیوں نے امارات کی حمایت کی: انور گارگش
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور گارگش کا کہنا ہے کہ خطے کو ایسے حالات کا سامنا ہے جو اس کے استحکام اور خوشحالی کی راہ ہموار کرتے ہیں
وائٹ ہاؤس نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب کی تیاری کرلی ہے