شیخ ہمدان کو امید ہے کہ وہ دبئی کو سائیکل سواروں کے لئے سازگار بنائیں گے
متحدہ عرب امارات میں شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے متعلقہ حکام کو، دبئی کو سائیکل سواروں کے لئے دوستانہ شہر بنانے پر ضوابط کو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی۔
دبئی کو سائیکل سواروں کے لئے سازگار بنایا جاۓ۔
شیخ ہمدان نے ٹویٹ کیا
ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کو دبئی کو سائیکل سواروں کیلیے دوستانہ شہر بنانے کے لئے ضوابط کو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ "ہدایت نامہ، دبئی پلان 2021 کے اہداف کے مطابق، امارات کو کام اور زندگی گزارنے کے لئے ایک محفوظ مقام بنانا ہے۔ دیگر اہداف میں امارات کی حکمت عملی برائے توانائی 2050 کے مطابق ٹریفک حادثات سے متعلق اموات کی شرح کو کم کرنا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی شامل ہے۔”
We are transforming Dubai into a bicycle-friendly city, developing laws and a legislative system, while applying world-class best practices, to create an infrastructure that accommodates this eco-friendly and healthy mode of transport.
— Hamdan bin Mohammed (@HamdanMohammed) August 13, 2020
امارات میں واقع روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اس سے قبل 2030 تک دبئی کی سائیکلنگ لین کو 850 کلومیٹر تک پھیلانے کے اپنے مشن کی نقاب کشائی کی تھی۔
This directive is in line with the Dubai Plan 2021, which aims to bolster Dubai’s position as the safest and preferred place to live and work, while reducing fatalities in road traffic accidents and cutting carbon emissions, as part of the ambitious UAE Energy Strategy 2050.
— Hamdan bin Mohammed (@HamdanMohammed) August 13, 2020