امارات کے تمام اسپتال ضروری طبی سامان سے آراستہ ہیں: وزارت صحت
وزارت صحت و روک تھام نے اس بات کی وضاحت کر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام سرکاری اور نجی ہسپتال ماسک سمیت تمام طبی ساز و سامان سے آراستہ ہیں
وزارت صحت کی وضاحت
وزارت صحت و روک تھام نے عوام کے ممبروں پر زور دیا کہ وہ غلط اور گمراہ کن معلومات کو نہ پھیلائیں ورنہ انھیں ذمہ دار ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
تمام اسپتال ضروری طبی سامان سے آراستہ ہیں
ایم ایچ اے پی نے تصدیق کی کہ تمام اسپتال اور طبی مراکز میڈیکل ماسک سمیت تمام ضروری سامان سے آراستہ ہیں، تاکہ متحدہ عرب امارات کو کورونا وائرس کے خلاف سختی سے لڑنے میں مدد ملے۔
The Ministry of Health and Prevention, has dismissed as "groundless” a video post circulated on the social media, and All hospitals, medical facilities are well-equipped with medical supplies, including masks#stayhome#coronavirus#covid19#mohap_uae pic.twitter.com/MtlKU1eaSO
— وزارة الصحة ووقاية المجتمع الإماراتية – MOHAP UAE (@mohapuae) May 20, 2020
وزارت نے عوام کے ممبروں پر زور دیا کہ وہ غلط اور گمراہ کن معلومات کو نہ پھیلائیں ورنہ انھیں ذمہ دار ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
وزارت اس دعویٰ کرنے والے اور ویڈیو شوٹ کرنے والے کے خلاف پہلے ہی قانونی کارروائی کا آغاز کرچکی ہے۔