یوم شہدا کی تقریبات کے ساتھ 1716 شہریوں کو قرضوں سے استثنیٰ
قائدین نے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
متحدہ عرب امارت کے قائدین نے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ساتھ ہی یوم شہدا کی تقریبات کے ساتھ 1716 شہریوں کو قرضوں سے استثنیٰ کا اعلان کر دیا.
یوم یادگاری سے قبل قربانی، عقیدت اور وفاداری کی قدریں یاد رکھی گئیں
شہریوں کو قرضوں سے استثنیٰ
قومی دن کی تقریبات کے ساتھ موافق 1716 شہریوں کو قرضوں سے استثنیٰ۔
یہ اعلان متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ خلیفہ بن زید اور محمد بن زید کی ہدایت کے تحت کیا گیا۔
ٹربلڈ ڈبیٹ منیجمنٹ فنڈ نے بھی 15 بینکوں کے ساتھ تعاون کی ساتھ علان کیا کہ 787 ملین درہم سے زیادہ کی مجموعی مالیت کے ساتھ 1716 شہریوں کو ان کے قرضوں سے استثنیٰ حاصل ہوگی.
یوم شہدا پر یہ اعلان شہریوں کی لیے انتہائی خوش آئین ہے.
شیخ محمد بن راشد المکتوم
دبئی کے نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم اعلی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی یوم یادگاری پر متحدہ عرب امارات کے شہداء کے ساتھ خصوصی اعزاز اور خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے کہا
یہ دن تمام اماراتیوں کی بھلائی کے لئے اپنے بیٹوں کی قربانی دے کر وطن سے وابستہ ہونے کی مثال۔