متحدہ عرب امارت میں اسکول کے بچوں کے لیے خوشخبری
جی ہاں! متحدہ عرب امارت میں پڑھنے والے بچوں کے لیے اس بار ایک نہیں بلکہ پوری 3 چھٹیوں کی خوشخبری شنا دی گئی ہے.
بتایا گیا ہے کہ نۓ سال کے آغاز میں یکم دسمبر کو متحدہ عرب امارت میں سرکاری غیر شرکاری تمام اداروں کو چھٹی ہوگی اور یہ دن ہر سال کی طرح اس بار بھی یوم یادگار کے طور پر منایا جاۓ گا.
جب کہ متحدہ عرب امارت میں بچوں کے لیے خاص خوشخبری دی گئی ہے. بچے آنے والے سال کی خوشی پورے تین دن منایں گے، تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تین دن کی عام تعطیل کا علان کیا گیا ہے.
2 اور 3 دسمبر کی چھٹیاں یوم وطنی کے طور پر منائی جایں گی. متحدہ عرب امارت میں پڑھنے والے بچے یہ خبر سن کر بہت خوش ہیں اور اپنی چھٹیاں خوب اچھے طریقے سے منانے کے لیے منصوبے تیار کر رہے ہیں.
ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاۓ گا جہاں متحدہ عرب امارت کے لوگ جاکر خوب لطف اندوز ہوں گے.