امارات کا قومی دن کے موقع پر شیخ محمد نے 472 قیدیوں کو معاف کر دیا
امارات کا قومی دن کے موقع پر شیخ محمد نے 472 قیدیوں کو معاف کر دیا، اس ہفتے کے شروع میں، امارات کے صدر نے 628 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
شیخ محمد نے 472 قیدیوں کو معاف کر دیا
سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے مزید بتایا کہ ان قیدیوں کا تعلق متعدد قومیتوں سے ہے۔
اس ہفتے کے شروع میں، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے 628 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
ام القوین اور اجمان کے حکمرانوں نے بھی معافی کا اعلان کیا ہے۔