نواز شریف کی والدہ لندن میں انکی عیادت کے لئے روانہ ہوگئیں
مریم اورنگزیب کی ٹویٹ
قائد محمد نوازشریف کی والدہ ماجدہ لندن روانہ ہورہی ہیں
آپی جی کی لندن روانگی محمد نوازشریف کو دل کی تکلیف
کے تناظر میں ہورہی ہے.آپی جی ضعیف اور بیمار ماں اپنے بیٹے کے علاج کے لئے لندن روانہ ہورہی ہیں @pmln_org— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) February 15, 2020
آپی جی سے عرض کی گئی تھی کہ وہ اپنی صحت اور عمر کی
بناءپر سفر نہ کریں .اُنھوں نے اپنے بیٹے محمد نوازشریف کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہر کی
قوم سے قائد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے @pmln_org— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) February 15, 2020
نواز شریف کو طبی امداد کے لئے گذشتہ سال نومبر میں لندن جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ نواز شریف کے ہمراہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی تھے۔
نواز شریف کے پرسنل ڈاکٹر عدنان خان
Former PM #NawazSharif after extensive cardiac evaluation & investigations at Royal Brompton Hospital is found to have complex multi vessel coronary artery disease & substantial ischemic & threatened myocardium. He was planned for a Coronary Intervention last Thursday (30/1).
1/3 pic.twitter.com/s1VzIbPc3o— Dr. Adnan Khan (@Dr_Khan) February 5, 2020
Mr. Sharif requested it to be rescheduled for this Thursday (6/2) as his daughter #MaryamNawaz @MaryamNSharif wanted to be with him at the time of procedure & was not allowed to travel.
Now, once again, the procedure is being postponed for a later date for the same reason.
2/3 pic.twitter.com/p0WW8iWD2U— Dr. Adnan Khan (@Dr_Khan) February 5, 2020