متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں آئل ریفنریز بنانے کے لیے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری
متحدہ عرب امارات کے سفارت کار نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوے بتایا کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے کے درمیان پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر مزاکرات طے پا چکے ہیں
بلوچستان میں ایل ریفنریز قائم کی جایں گی جس میں سے پارکو کوسٹل ریفائنری متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری تصور کی جاتی ہے جسے ١٩٧٤ میں پاکستان کے اندر پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر لایا گیا تھا. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ متحدہ عرب امارات پاکستان میں اس معاہدے کے تحت جدید ترین ایل ریفنریز لگانا چاہتا ہے جس سے پاکستان میں ایل کی پروڈکشن میں اضافہ ہوگا اور پاکستان ماہانہ دہائی سے تین لاکھ بیرل پیٹرول پیدا کرے گا جس کی وجہ سے پاکستان کو دوسرے ممالک سے پیٹرول منگوانے کی ضرورت بہت کم درپیش ہوگی اور اس طرح پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات میں بھی مضبوطی پیدا ہوگی.
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کس طرح متحدہ عرب امارات پاکستان کی معیشیت کو کنٹرول کرنے میں اہم قردار ادا کر رہا ہے